ابنا: العربیہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل بان کی مون نے جزیرہ نما کوریا کے حالات پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔امریکہ نے اپنا جنگی ساز و سامان جنوبی کوریا میں مستقر کردیا ہے جبکہ شمالی کوریا نے بھی جوابی کارروائی اور ایٹمی حملے کی دھمکی دی ہے۔واضح رہے کہ شمالی کوریا نے امریکہ پر ایٹمی حملے کی منظوری بھی لے لی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
3 اپریل 2013 - 19:30
News ID: 405865
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل بان کی مون نے جزیرہ نما کوریا کے حالات پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔